معروف گلوکار اور موسیقار ڈاکٹر بھرت بلولی اور سکال میڈیا کے صحافی جناب ابھیجیت پوار نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیراعظم جناب مودی نے سوشل میڈیا ایکس پر ڈاکٹر بھرت بلولی کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا:
’’ @Swaradhish اور@abhijitpawarapg آپ سے مل کر خوشی ہوئی ۔ میں آپ کو آپ کی کتاب کے لیے مبارک باد دیتا ہوں، جو ثقافت اور روحانیت کے تئیں آپ کے جنون کے عین مطابق ہے ۔ آپ کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔‘‘
Happy to have met you, @Swaradhish along with @abhijitpawarapg. Compliments on your book, in line with your passion for culture and spirituality. My best wishes for your future endeavours. https://t.co/3kyVaLT76j
— Narendra Modi (@narendramodi) October 14, 2024