این ویڈیا کے سی ای او جناب جینسن ہانگ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ @nvidia کے سی ای او جناب جینسن ہانگ کے ساتھ ایک عمدہ ملاقات کی۔ ہم نے اُن متعدد امکانات کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی جو بھارت آرٹی فیشل انٹیلی جینس کی دنیا میں پیش کرتا ہے۔ جناب جینسن ہانگ نے اس شعبے میں بھارت کے ذریعہ کی گئی ترقی کی ستائش کی اور وہ بھارت کے باصلاحیت نوجوانوں کو لے کر بھی پرامید نظر آئے‘‘
Had an excellent meeting with Mr. Jensen Huang, the CEO of @nvidia. We talked at length about the rich potential India offers in the world of AI. Mr. Jensen Huang was appreciative of the strides India has made in this sector and was equally upbeat about the talented youth of… pic.twitter.com/zT6Cyrmk5z
— Narendra Modi (@narendramodi) September 4, 2023