نئی دہلی،  2  ستمبر 2020،   ٹوئٹس کے ایک سلسلے میں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ  سول سروسز کے لئے  صلاحیت سازی کا قومی پروگرام مشن کرم یوگی حکومت میں انسانی وسائل کے بندوبست کے طریقوں میں  بنیادی بہتری لائے گا۔یہ سول سروینٹس کی  صلاحیت میں اضافے  کے لئے جدید ترین بنیادی ڈھانچے کو استعمال کرے گا۔

انہوں نے ٹوئٹ کیا ’’  آئی جی او ٹی پلیٹ فارم  رول پر مبنی ایچ آر بندوبست  اور مسلسل آموزش میں  منتقلی کے لئے معاون ہوگا مشن کرم یوگی  کا مقصد  سول سروینٹس کو شفافیت اور ٹکنالوجی کے ذریعہ مزید تخلیقی، تعمیر اور اختراعی صلاحیت والا  بناکر انہیں مستقبل کے لئے تیار کرنا ہ‘‘۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Modi blends diplomacy with India’s cultural showcase

Media Coverage

Modi blends diplomacy with India’s cultural showcase
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 نومبر 2024
November 23, 2024

PM Modi’s Transformative Leadership Shaping India's Rising Global Stature