وزیر اعظم نے اسے دفاع کے شعبے کے لئے ایک مثبت پیشرفت قرار دیا

ایک ٹوئیٹ میں ، مرکزی وزیر برائے دفاع جناب راجناتھ سنگھ نے اطلاع دی ہے کہ 928 کلیدی اہمیت کے حامل لائن ریپلیسمنٹ  یونٹس/ سب سسٹمز / فاضل پرزے اور اجزاء کی چوتھی مثبت دیسی کاری کی فہرست کو منطوری دی گئی ہے۔اس فہرست میں اعلیٰ درجہ کا سامان اور فاضل پرزے شامل ہیں جن کی قیمت 715 کروڑ روپے ہے ۔

جناب راجناتھ سنگھ کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا :

’’دفاع کے شعبہ کے لئے ایک مثبت پیشرفت ۔یہ آتم نربھر بھارت کے حصول کے لئے ہمارے عزم کو مضبوطی بخشے گا اور عام لوگوں کی کاروباری صلاحیت کی ہمت افزائی کرےگا۔‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025

Media Coverage

India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24دسمبر 2024
December 24, 2024

Citizens appreciate PM Modi’s Vision of Transforming India