نئی دہلی۔10 ستمبر،سری لنکا کے اراکین پارلیمنٹ کے ایک وفدنے آج یہاں وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر عالی جناب کارو جے سوریہ نے اس کثیر جماعتی وفد کی قیادت کی۔

پارلیمانوں نے بھارت اور سری لنکا کے مابین استوار تاریخی تعلقات اور ساجھا روحانی وورثے کا ذکر کیا اور دونوں ممالک کے درمیان حالیہ برسوں میں تعلقات میں ہوئی پیش رفت پر مسرت کا اظہار کیا۔ پارلیمانوں نے سری لنکا میں بھارت کی امداد سے نافذ کیے جانے والے متعدد عوامی ارتکاز والے ترقیاتی اور تعاون پر مبنی پروجیکٹوں کا بھی ذکر کیا۔ انھوں نے اس امر پر اتفاق کیا کہ مشترکہ اقتصادی پروجیکٹوں پر تیز رفتاری سے عمل آوری کے نتیجے میں دونوں ممالک کی معیشتوں اور عوام کو اس کا فائدہ حاصل ہوگا۔

وزیر اعظم نے وفد کا خیرمقدم کیا اور اس طرح کے روابط کی اہمیت پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین صوبائی سطح پر مقامی اداروں کے مابین تعلقات کو وسعت دینے کے لیے نئے اقدامات سے دونوں ممالک کے عوام سے عوام کے مابین تعلقات کو وسعت دینے میں خاطر خواہ طور پر مدد ملے گی۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
In 3-year PLI push, phones, pharma, food dominate new jobs creation

Media Coverage

In 3-year PLI push, phones, pharma, food dominate new jobs creation
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister receives Foreign Minister of Kuwait H.E. Abdullah Ali Al-Yahya
December 04, 2024

The Prime Minister Shri Narendra Modi today received Foreign Minister of Kuwait H.E. Abdullah Ali Al-Yahya.

In a post on X, Shri Modi Said:

“Glad to receive Foreign Minister of Kuwait H.E. Abdullah Ali Al-Yahya. I thank the Kuwaiti leadership for the welfare of the Indian nationals. India is committed to advance our deep-rooted and historical ties for the benefit of our people and the region.”