وزیراعظم کی تھائی لینڈ کی وزیراعظم سے ملاقات

Published By : Admin | October 11, 2024 | 12:41 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  اورمحترمہ پیٹونگٹرن شیناواترا، وزیر اعظم تھائی لینڈ کے درمیان وینٹیانے میں ایسٹ ایشیا سمٹ کے موقع پر 11 اکتوبر 2024 کو ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات  دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پہلی ملاقات تھی۔

 اس موقع پر وزیراعظم  نریندرمودی نے تھائی لینڈ کی وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔  تھائی وزیراعظم نے  وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کی تاریخی تیسری مدت حکمرانی  پر مبارکباد بھی دی۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ذیلی علاقائی، علاقائی اور کثیر جہتی فورموں میں قریبی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس تناظر میں، انہوں نے بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے ذریعے علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

تھائی لینڈ کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات ہندوستان کی ‘ایکٹ ایسٹ’ پالیسی کا ایک اہم ستون ہیں، جو اس سال ایک دہائی اور ہندوستان کے ویژن آف دی انڈو پیسیفک منارہی ہے۔

 

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world

Media Coverage

PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi