وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ارجنٹینا  کے صدر عزت مآب جناب البرٹوفرنانڈیز سے 26 جون 2022 کو میونخ میں  جی -7 سربراہ کانفرنس کے شا نہ بشانہ ملاقات کی ۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی دوطرفہ ملاقات تھی۔ ا نہوں نے  2019 میں قائم شدہ دوطرفہ منصوبہ جاتی شراکت  داری پر عمل درآمد میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔اس ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، جن میں تجارت اور سرمایہ کاری، جنوب – جنوب تعاون ، خاص طور پر ادویہ سازی کے شعبے میں ، ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق کارروائی ، قابل تجدید توانائی، نیو کلیائی طریقہ علاج، برقی نقل وحرکت، دفاعی تعاون،  زراعت اور غذائی تحفظ، روایتی طریقہ علاج، ثقافتی تعاون اوراس کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اداروں کے درمیان تال میل شامل ہیں ۔ دونوں فریقوں نے ان تمام شعبہ جات میں دوطرفہ رابطہ کاری کو  فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 نومبر 2024
November 21, 2024

PM Modi's International Accolades: A Reflection of India's Growing Influence on the World Stage