وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر لوگوں سے پانی کے ہر ایک قطرے کو بچانے کا عہد کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے ان تمام افراد اور تنظیموں کی بھی ستائش کی جو پانی کی بچت اور تحفظ کے لئے کام کررہے ہیں۔
وزیراعظم نے اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا؛
"گزشتہ چند برسوں کے دوران، ملک کے تمام حصوں میں پانی کے تحفظ کے تئیں جس طرح کی کوششیں کی گئی ہیں اور اسے عوامی تحریک بنا دیا گیا ہے یہ کافی خوش کن ہے اور اس کے لئے نئی نئی اختراعی کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔ میں ان تمام افراد اور تنظیموں کی تعریف کرتا ہوں جو پانی کو بچانے اور اسے محفوظ رکھنے کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں۔"
"अद्भिः सर्वाणि भूतानि जीवन्ति प्रभवन्ति च।।
پانی کے عالمی دن کے موقع پر، ہمیں اس عہد کا ایک بارپھر اعادہ کرنا ہے کہ ہم پانی کے ہر قطرے کو بچائیں گے۔ یہ ملک اپنے شہریوں کے لئے پینے کے لائق پانی کے ہر ہر قطرے کے تحفظ کے تئیں پابندعہد ہے اور اس کے لئے کئی ناقابل فراموش اور بے مثال اقدامات کئے جارہے ہیں جیسے ’ جل جیون مشن ‘ جس کے ذریعہ پورے ملک میں پانی کا تحفظ کیا جارہا ہے۔
’’ ماؤں اور بہنوں کی زندگیوں کو آسان بنانے میں جل جیون مشن کافی موثر ثابت ہوررہا ہے۔ ہرہر فرد کی حصہ داری اور شراکت داری کے ذریعہ سے گھر-گھر نل سے پانی پہنچانے کا عہد پورا ہوگا‘‘۔
"آئیں! ہم سب مل کر، پانی کے تحفظ کے لیے اپنے عہد پر مزید کاربند ہوجائیں تاکہ اپنے اس سیارے (زمین)کو مزید رہنے بسنے کے قابل بنائیں۔پانی کا ہر قطرہ (جسے ہم بچائیں گے)ہمارے لوگوں کی مدد کرےگا اور ہماری ترقی کو مہمیز دےگا ۔"
Over the last few years, it is heartening to see water conversation become a mass movement, with innovative efforts taking place in all parts of the nation. I would like to appreciate all those individuals and organisations who are working towards saving water.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 22, 2022
अद्भिः सर्वाणि भूतानि जीवन्ति प्रभवन्ति च।।
— Narendra Modi (@narendramodi) March 22, 2022
On World Water Day, let’s reaffirm our pledge to save every drop of water. Our nation is undertaking numerous measures like Jal Jeevan Mission to ensure water conservation and access to clean drinking water for our citizens. pic.twitter.com/HWy0gjK5fV
माताओं और बहनों के जीवन को आसान बनाने में जल जीवन मिशन अत्यंत प्रभावी साबित हो रहा है। जन–जन की भागीदारी से घर-घर नल से जल पहुंचाने का संकल्प पूरा होगा। https://t.co/huzRH70p7U
— Narendra Modi (@narendramodi) March 22, 2022
Together, let’s further water conservation and contribute to a sustainable planet. Every drop saved helps our people and enhances our progress. https://t.co/NOqIzxinKL
— Narendra Modi (@narendramodi) March 22, 2022