وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر رام منوہرلوہیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر لوہیا کے وا لد ا ور لارڈ لن لتھ گو کو ڈاکٹر لوہیا کے ایک خط پر مشتمل تاریخ کے کچھ صفحات کے بہت سے دلچسپ او ر گراں قدر حصے مشترک کئے۔
سلسلے وارٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :
’’ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کی سالگرہ پر یاد کیا جائے ۔ وہ بہت سے تاریخی واقعات میں پیش پیش تھے اورانہوں نے ہماری آزادی کی جد وجہد میں ایک نمایاں رول ا دا کیا تھا ، انہیں سیاسی اور دانشوروں کے حلقوں میں ہمیشہ احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ‘‘۔
’’تاریخ کے کچھ صفحات کے دلچسپ اور گراں قدر حصے ہیں۔ لارڈ لتھ گو کو ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کاایک مراسلہ اور ڈاکٹر لوہیا کے والد اوران کے درمیان خط وکتابت ‘‘۔
Remembering Dr. Ram Manohar Lohia on his birth anniversary. He was at the forefront of many historical events and played a key role in our freedom struggle. He is widely respected for his principled politics and intellectual prowess.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 23, 2022
Some interesting nuggets from the pages of history…a letter from Dr. Lohia to Lord Linlithgow and correspondence between Dr. Lohia’s father and him. pic.twitter.com/rQnoE0EZHG
— Narendra Modi (@narendramodi) March 23, 2022