وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہولی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’آپ سبھی کو تہہ دل سے ہولی کی مبارکباد۔ آپسی محبت اور بھائی چارے کی علامت رنگوں کا یہ تیوہار آپ سبھی کی زندگی میں خوشیوں کا ہر رنگ لے کر آئے۔‘‘
आप सभी को होली की हार्दिक शुभकामनाएं। आपसी प्रेम, स्नेह और भाईचारे का प्रतीक यह रंगोत्सव आप सभी के जीवन में खुशियों का हर रंग लेकर आए।
— Narendra Modi (@narendramodi) March 18, 2022