نئی دہلی:23 جنوری،2022۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ‘‘من کی بات’’ جو 30 جنوری 2022 کو ہوگی، گاندھی جی کو ان کی پُنیہ تِتھی (یوم وفات) پر یاد کرنے کے بعد 11:30 بجے دن میں شروع ہوگی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
‘‘اس مہینے کی #Mann Ki Baat، جو 30 تاریخ کو ہوگی، گاندھی جی کو ان کی پُنیہ تِتھی (یوم وفات) پر یاد کرنے کے بعد دن میں 11:30 بجے شروع ہوگی’’۔
This month’s #MannKiBaat, which will take place on the 30th, will begin at 11:30 AM after observing the remembrances to Gandhi Ji on his Punya Tithi.
— PMO India (@PMOIndia) January 23, 2022