مہاراشٹر کے گورنر جناب رمیش بیس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
"مہاراشٹر کے گورنر جناب رمیش بیس نے وزیر اعظم @ نریندرمودی سے ملاقات کی۔"
The Governor of Maharashtra, Shri Ramesh Bais, called on PM @narendramodi. @maha_governor pic.twitter.com/gBUltH1ZHq
— PMO India (@PMOIndia) April 10, 2023