نمبرشمار |
ایم او یو/معاہدہ/اعلان |
ہندوستان کی طرف سے دستخط کنندہ |
لاؤٹین کی طرف سے دستخط کنندہ |
1 |
دفاعی تعاون سے متعلق جمہوریہ ہند کی وزارت دفاع اور لاؤ پیپلز ڈیموکریٹک ری پبلک کی وزارت قومی دفاع کے درمیان مفاہمت کی یادداشت |
جناب راج ناتھ سنگھ، ہندوستان کے وزیر دفاع |
جنرل چانسامون چنیالاتھ، نائب وزیر اعظم اور قومی دفاع کے وزیر، لاؤ پی ڈی آر |
2 |
لاؤ نیشنل ٹیلی ویژن، لاؤ پی ڈی آر کی وزارت اطلاعات ثقافت اور سیاحت اور جمہوریہ ہند کی پرسار بھارتی کے درمیان نشریات کے تعاون پر مفاہمت کی یادداشت |
جناب پرشانت اگروال، لاؤ پی ڈی آر میں ہندوستان کے سفیر |
ڈاکٹر امکھا وونگمیونکا، جنرل ڈائریکٹر لاؤ نیشنل ٹی وی |
3 |
لاؤ پیپلز ڈیموکریٹک ریپبلک کی حکومت اور حکومت ہند کے درمیان کسٹم کے معاملات میں تعاون اور باہمی مدد پر معاہدہ۔ |
جناب سنجے کمار اگروال، چیئرمین، سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز |
جناب فوکھاؤکھم واننوونگ ایکسائے، ڈائریکٹر جنرل کسٹمز، وزارت خزانہ، لاؤ پی ڈی آر |
4 |
صوبہ لوانگ پرابنگ میں پھلک پھلم (لاؤ رامائن) ڈرامے کے فن کے ورثے کے تحفظ پر کیو آئی پی |
جناب پرشانت اگروال، لاؤ پی ڈی آر میں ہندوستان کے سفیر |
محترمہ سوڈافون کھومتھاونگ، ڈائریکٹر،لوانگ پرابنگ محکمہ اطلاعات |
5 |
لوانگ پرابنگ صوبے میں واٹ پاکیہ مندر کی تزئین و آرائش پر کیو آئی پی |
جناب پرشانت اگروال، لاؤ پی ڈی آر میں ہندوستان کے سفیر |
محترمہ سوڈافون کھومتھاونگ، ڈائریکٹر لوانگ پرابنگ محکمہ اطلاعات، ثقافت |
6 |
چمپاسک صوبے میں شیڈو پپٹ تھیٹر کی کارکردگی کے تحفظ پرکیو آئی پی |
جناب پرشانت اگروال، لاؤ پی ڈی آر میں ہندوستان کے سفیر |
جناب سومساک فومچلین، چمپاسک سداو پپٹس تھیٹر کے صدر، بان میں دفتر |
7 |
انڈیا-یو این ڈیولپمنٹ پارٹنرشپ فنڈ کے ذریعے بھارت سے تقریباً 1 ملین امریکی ڈالر کی امداد کے ساتھ فوڈ فورٹیفیکیشن کے ذریعے لاؤ پی ڈی آر میں غذائیت کی حفاظت کو بہتر بنانے کے ایک پروجیکٹ کا اعلان۔ |