نمبر شمار |
دستاویزات |
علاقے |
|
1. |
جدت طرازی اور ٹیکنالوجی کا روڈ میپ |
نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز |
|
2. |
گرین ہائیڈروجن روڈ میپ دستاویز کا اجراء |
گرین انرجی |
|
3. |
فوجداری معاملات میں باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ (ایم ایل اے ٹی) |
سلامتی |
|
4. |
خفیہ معلومات کے تبادلے اور باہمی تحفظ سے متعلق معاہدہ |
سلامتی |
|
5. |
گرین اربن موبلٹی پارٹنرشپ پر جے ڈی آئی |
شہری نقل و حمل |
|
6. |
آئی جی ایس ٹی سی کے تحت جدید مواد کے لیے 2 + 2 پر جے ڈی آئی کال |
سائنس و ٹیکنالوجی |
|
7. |
ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف فنڈمنٹل ریسرچ (ٹی آئی ایف آر) اور میکس پلانک گیسلشفٹ ای وی (ایم پی جی) اور انٹرنیشنل سینٹر فار تھیوریٹیکل سائنسز (آئی سی ٹی ایس) کے درمیان مفاہمت نامہ |
سائنس و ٹیکنالوجی |
|
8. |
میکس پلانک گیسلشفٹ ای وی (ایم پی جی) اور نیشنل سینٹر فار بائیولوجیکل سائنسز (این سی بی ایس)، ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف فنڈمنٹل ریسرچ (ٹی آئی ایف آر) کے درمیان مفاہمت نامہ |
سائنس و ٹیکنالوجی |
|
9. |
ڈی ایس ٹی اور جرمن اکیڈمک ایکسچینج سروس (ڈی اے اے ڈی) کے درمیان جدت طرازی اور انکیوبیشن ایکسچینج پروگرام پر جے ڈی آئی |
اسٹارٹ اپ |
|
10. |
انڈین نیشنل سینٹر فار اوشن انفارمیشن سروسز (آئی این سی او آئی ایس) اور جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مفاہمت نامہ |
ماحولیات اور سائنس |
|
11. |
نیشنل سینٹر فار پولر اینڈ اوشن ریسرچ (این سی پی او آر) اور الفریڈ ویگنر انسٹی ٹیوٹ ہیلمہولٹز زینٹرم فیور پولر اینڈ میرسفورشونگ (اے ڈبلیو آئی) کے درمیان قطبی اور بحری تحقیق پر مفاہمت نامے |
ماحولیات اور سائنس |
|
12. |
کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ – انسٹی ٹیوٹ آف جینومکس اینڈ انٹیگریٹیو بائیولوجی (سی ایس آئی آر – آئی جی آئی بی) اور لیپزگ یونیورسٹی کے درمیان متعدی امراض جینومکس میں مشترکہ تحقیق اور ترقی کے لیے جے ڈی آئی |
صحت |
|
13. |
کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ – انسٹی ٹیوٹ آف جینومکس اینڈ انٹیگریٹیو بائیولوجی (سی ایس آئی آر – آئی جی آئی بی)، آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)، لیپزگ یونیورسٹی اور بھارت میں انڈسٹری پارٹنرز کے درمیان تشخیصی مقاصد کے لیے موبائل سوٹ کیس لیب پر شراکت داری کے لیے جے ڈی آئی |
صحت |
|
14. |
بھارت-جرمنی انتظامی تربیتی پروگرام (آئی جی ایم ٹی پی) پر جے ڈی آئی |
معیشت اور تجارت |
|
15. |
ہنرمندی کی ترقی اور پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامہ |
ہنر مندی کی ترقی |
|
16. |
محنت اور روزگار کے ارادے کا مشترکہ اعلامیہ |
محنت اور روزگار |
|
17. |
آئی آئی ٹی کھڑگپور اور جرمن اکیڈمک ایکسچینج سروس (ڈی اے اے ڈی) کے درمیان مشترکہ مالی اعانت سے چلنے والے مشترکہ تحقیقی پروگرام ’جرمن انڈیا اکیڈمک نیٹ ورک فار ٹومورو (جی آئی این ٹی)‘ کو نافذ کرنے کے لیے جے ڈی آئی |
تعلیم و تحقیق |
|
18. |
آئی آئی ٹی مدراس اور ٹی یو ڈریسڈن کے درمیان ’ٹرانس کیمپس‘ کے نام سے ایک مضبوط شراکت داری قائم کرنے کے لیے مفاہمت نامہ |
تعلیم و تحقیق |
|
II. کلیدی اعلانات |
|||
19. |
آئی ایف سی-آئی او آر میں ایک جرمن رابطہ افسر کی تعیناتی |
||
20. |
یورو ڈرون پروگرام میں بھارت کے مبصر کا درجہ حاصل کرنے کے لیے جرمنی کی حمایت |
||
21. |
ہند بحرالکاہل بحری پہل (آئی پی او آئی) کے تحت جرمن منصوبوں اور 20 ملین یورو کی مالی اعانت کا وعدہ |
||
22. |
بھارت اور جرمنی (افریقہ، مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ) کے خارجہ دفاتر کے درمیان علاقائی مشاورت کا قیام |
||
23. |
مڈغاسکر اور ایتھوپیا میں باجرے سے متعلق پائلٹ منصوبے اور سہ رخی ترقیاتی تعاون (ٹی ڈی سی) فریم ورک کے تحت کیمرون، گھانا اور ملاوی میں مکمل پیمانے کے منصوبے |
||
24. |
جی ایس ڈی پی ڈیش بورڈ کا آغاز |
||
25. |
بھارت اور جرمنی کے درمیان پہلے بین الاقوامی ریسرچ ٹریننگ گروپ کا قیام |
||
III. تقریبات |
|||
26. |
جرمن بزنس کی 18 ویں ایشیا بحر الکاہل کانفرنس کا انعقاد (اے پی کے 2024) |
||
27. |
اے پی کے 2024 کے موقع پر دفاعی گول میز کانفرنس کا انعقاد |
||
28. |
بحر ہند و بحرالکاہل میں جرمن بحری جہازوں کی تعیناتی: بھارتی اور جرمن بحری افواج کے درمیان مشترکہ مشقیں اور گوا میں جرمن جہازوں کی پورٹ کال |