نمبر شمار |
معاہدے؍ مفاہمت نامے؍ دستایزات اور اعلانات کا نام |
جرمن فریق کی طرف سے تبادلہ شدہ |
ہندوستانی فریق کی جانب سے تبادلہ شدہ |
|
معاہدے |
||||
1. |
مجرمانہ معاملات میں باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ (ایم ایل اے ٹی) |
محترمہ اینالینا بیرباک، وزیر خارجہ |
جناب راج ناتھ سنگھ وزیر دفاع |
|
سمجھوتے |
||||
2. |
باہمی تحفظ اور خصوصی اطلاع کا معاہدہ |
محترمہ اینالینا بیرباک، وزیر خارجہ |
ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ |
|
دستاویزات |
||||
3. |
انڈو-جرمن گرین ہائیڈروجن روڈ میپ |
ڈاکٹر رابرٹ ہیبیک، امور مالیات اور موسمیاتی کارروائی کے وزیر |
جناب پیوش گوئل، وزیر تجارت اور صنعت |
|
4. |
اختراع اور ٹیکنالوجی پر روڈ میپ |
محترمہ بیٹینا اسٹارک واٹزنگر، وزیر تعلیم و تحقیق (بی ایم بی ایف) |
جناب اشونی ویشنو، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر |
|
اعلانات |
||||
5. |
ملازمت اور محنت کے میدان میں ارادے کا مشترکہ اعلامیہ |
جناب ہیوبرٹس ہیل، وفاقی وزیر محنت و سماجی امور |
ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ، وزیر محنت اور روزگار |
|
6. |
جدید مواد پر تحقیق اور ترقی میں مشترکہ تعاون کے ارادے کا مشترکہ اعلامیہ |
محترمہ محترمہ بیٹینا اسٹارک واٹزنگر، وزیر تعلیم و تحقیق (بی ایم بی ایف) |
ڈاکٹر جتیندر سنگھ، سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
|
7 |
سبھوں کے لیے ہند-جرمن گرین اربن موبلٹی پارٹنرشپ کے ارادے کا مشترکہ اعلامیہ |
ڈاکٹر باربل کوفلر، پارلیمانی اسٹیٹ سیکرٹری، بی ایم زیڈ |
جناب وکرم مسری، خارجہ سکریٹری |
|
ایم او یوز |
||||
8. |
ہنر کی ترقی اور پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت کی یادداشت |
محترمہ محترمہ بیٹینا اسٹارک واٹزنگر، وزیر تعلیم و تحقیق (بی ایم بی ایف) |
جناب جینت چودھری، ہنر مندی اور صنعت کاری کے وزیر مملکت (آئی/سی) |