نمر شمار |
اعلانات |
||
1. |
ہندوستان-مالدیپ کا اپنانا: جامع اقتصادی اور میری ٹائم سیکورٹی پارٹنرشپ کے لیے ایک وژن۔ |
||
2. |
مالدیپ کے کوسٹ گارڈ جہاز ہراوی کی حکومت ہند کی طرف سے بلامعاوضہ مرمت۔ |
||
|
لانچ / افتتاح / حوالے کرنا |
||
1. |
مالدیپ میں روپے کارڈ کا آغاز۔ |
||
2. |
ہنی مادھو انٹرنیشنل ایئرپورٹ(ایچ آئی اے کے نئے رن وے کا افتتاح۔ |
||
3. |
ایگزم بینک کی خریداروں کی کریڈٹ سہولیات کے تحت تعمیر شدہ 700 سوشل ہاؤسنگ یونٹس کو حوالے کرنا۔ |
||
|
مفاہمت ناموں پر دستخط / تجدید |
مالدیپ کی طرف سے نمائندہ |
ہندوستان کی طرف سے نمائندہ |
1. |
کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ |
مالدیپ مانیٹری اتھارٹی کے گورنر جناب احمد منور |
وزارت خزانہ کے اقتصادی امورکے سکریٹری، جناب اجے سیٹھ |
2. |
جمہوریہ ہند کی راشٹریہ رکھشا یونیورسٹی اور جمہوریہ مالدیپ کے نیشنل کالج آف پولیسنگ اینڈ لاء انفورسمنٹ کے درمیان مفاہمت نامہ |
جناب ابراہیم شہیب، ہندوستان میں مالدیپ کے ہائی کمشنر |
وزارت داخلہ کے بارڈر مینجمنٹ کے سکریٹری، ڈاکٹر راجندر کمار |
3. |
سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن اور مالدیپ کے انسداد بدعنوانی کمیشن کے درمیان بدعنوانی کی روک تھام اور انسداد کے لیے دو طرفہ تعاون کے لیے مفاہمت نامہ |
جناب ابراہیم شہیب، ہندوستان میں مالدیپ کے ہائی کمشنر |
وزارت داخلہ کے بارڈر مینجمنٹ کے سکریٹری، ڈاکٹر راجندر کمار |
4. |
ہندستان نیشنل جوڈیشنل اکیڈمی (این جے اے آئی) اور مالدیپ کے جوڈیشل سروس کمیشن(جے ایس سی) کے درمیان مالدیپ کے عدالتی افسران کے لیے تربیت اور صلاحیت سازی کے پروگراموں پر مفاہمت نامے کی تجدید |
جناب ابراہیم شہیب، ہندوستان میں مالدیپ کے ہائی کمشنر |
مالدیپ میں ہندوستان کے ہائی کمشنر ، جناب مونو مہاور |
5. |
کھیلوں اور نوجوانوں کے امور میں تعاون پر ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان مفاہمت نامے کی تجدید |
جناب ابراہیم شہیب، ہندوستان میں مالدیپ کے ہائی کمشنر |
مالدیپ میں ہندوستان کے ہائی کمشنر، جناب مونو مہاور |