ماحصل کی فہرست:وزیر اعظم کا فرانس دورہ

Published By : Admin | July 14, 2023 | 22:00 IST

  نمبر شمار

شامل دستاویزات

نوعیت

ادارہ جاتی تعاون

1.

نئے قومی عجائب گھر اور میوزیالوجی پر تعاون پر ارادے کا خط

لیٹر آف انٹنٹ

2.

ایم ای آئی ٹی وائی  اور فرانسیسی وزارت اقتصادیات کے مابین ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے سیکٹر میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت

مفاہمتی عرضداشت

3.

شہری ہوابازی کے سیکٹر میں ڈائریکشن-جینی ریل  ڈی ایوی ایشن سیوائل فرانس اور ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے درمیان تکنیکی تعاون

مفاہمتی عرضداشت

4.

ہندوستان اور فرانس کے مابین شہری ہوابازی تحفظ(اے وی ایس ای سی)کے لئے تکنیکی التزام

مفاہمتی عرضداشت

5.

پرسار بھارتی اور فرانس میڈیا مونڈے کے درمیان ارادے کا خط

لیٹر آف انٹنٹ

6.

بزنس انڈیا اور بزنس فرانس کے درمیان مفاہمتی عرضداشت

مفاہمتی عرضداشت

خلاء کے سیکٹر میں تعاون

7.

ہند-فرانس مشترکہ ارضی مشاہداتی مشن ٹرشنا کے نفاذ کا التزام

نفاذ کا التزام

8.

ساحلی ڈومین بیداری جزوقتی پروگرام کے نفاذ کا التزام

نفاذ کا التزام

9.

مشترکہ تجزیے اور جائزہ خدمات پر معاہدہ:الرٹ اور سفارشات (سی اے ای ایس اے آر)اور کنجنکشن کا جائزہ (جے اے سی) سافٹ ویئر کے لئے جاوا کے ایکسرٹ ماڈیولز  کا  استعمال

معاہدہ

10.

لانچر ز کے شعبے میں مشترکہ ترقی کے ضمن میں اِسرو اور سی این ای ایس کے درمیان مشترکہ اعلانیہ

مشترکہ اعلانیہ

سائنسی تعاون

11.

صحت اور طب کے شعبے میں تعاون کے لئے ہندوستان اور فرانس کے درمیان ارادے کا خط

لیٹر آف انٹنٹ

12.

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف  اوشین ٹیکنالوجی(این آئی او ٹی)، ارضیاتی سائنس کی وزارت(ایم او ای ایس)، چنئی اور انسٹیوٹ فرانسس ڈی ریچارچے پور ایل ایکسپلوئٹیشن  ڈی لا میر(آئی ایف آر ای ایم ای آر)کے درمیان مفاہمتی عرضداشت

مفاہمتی عرضداشت

اسٹریٹیجک شعبوں میں تعاون

13.

طویل مدتی ایل این جی فروخت  وخرید معاہدہ(ایس پی اے)قائم کرنے کے لئے انڈین آئل کارپوریشن لمٹیڈ اور میسرز ٹوٹل انرجیز گیس اینڈ پاور لمٹیڈ(ٹوٹل انرجیز)کے درمیان  ہیڈ آف ایگریمنٹ(ایچ او اے)

معاہدہ

اعلانات

سیاسی ؍اسٹریٹیجک شعبوں میں تعاون

1.

ہند-فرانس اسٹریٹیجک شراکت داری  فلک 2047

مشترکہ پریس ریلیز

2.

ہندو-بحرالکاحل میں ہندوستان-فرانس تعاون کا روڈ میپ

مشترکہ پریس ریلیز

3.

این ایس آئی ایل اور ایئرین اسپیس  تجارتی لانچ خدمات میں   تعاون کرنے پر آمادگی

لیٹر آف انٹنٹ

پائیدار ترقی پر تعاون

4.

سنگل یوز پلاسٹک آلودگی کو ختم کرنے پر مشترکہ عہد بندی

مشترکہ پریس ریلیز

عوام سے عوام کے درمیان تبادلہ اور بہبود کے لئے تعاون

5.

مرسیلے میں  قونصلیٹ جنرل آف انڈیا کا افتتاح

اعلان

6.

کھیل کے شعبے میں تعاون

آمادگی پر مشترکہ اعلانیہ

7.

سی ای ایف آئی پی آر اے (جدید تحقیق کو بڑھاوا دینے کے لئے انڈو-فرینچ سینٹر)کی فنڈنگ میں دونوں جانب سے 

 ایک ملین کا اضافہ اوراسکالر شپ میں اضافہ

روڈ میپ میں شامل

8.

فرانسیسی تعلیمی اداروں( ماسٹر ڈگری اور اس سے اُوپر کی تعلیم)سے ڈگری یافتہ ہندوستانیوں کے لئے پانچ سال کی قانونی حیثیت والے جزوقتی شینگین ویزا جاری کرنا

روڈ میپ میں شامل

9.

آفیشیل پاسپورٹ پر ویزے کی چھوٹ

روڈ میپ میں شامل

10.

پروپارکو(فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی کی معاون کمپنی) اور ستیہ مائیکرو فائننس کے درمیان 20 ملین ڈالر کا معاہدہ، ستیہ کو اس کے مائیکرو کریڈٹ ؍ایم ایس ایم ای  پورٹ فولیو کو بڑھانے میں حمایت دینے اور بینک سے محروم افراد ، خاص طور سے دیہی خواتین(96 فیصد  مستفدین) اور نوجوانوں کو اس میں شامل کرنے اور بڑھاوا دینے کے لئے

روڈ میپ میں شامل

11.

پائیدار شہروں پر ہندوستانی پروگرام کے دوسرے مرحلے کے لئے فرانسیسی حمایت-’’اختراعات ، انضمام اور استحکام کے لئے شہری سرمایہ کاری‘‘(سی آئی ٹی آئی آئی ایس 2.0)، مربو کچرے پر توجہ دینے کے ساتھ سرکلر معیشت کو بڑھاوا دینے والی مسابقتی طور سے منتخب پروجیکٹوں کی حمایت کرنے کے لئے جرمنی اور یوروپی یونین کے ساتھ مشترکہ مالی سرمایہ کاری، شہر سطح پر انضمام انصرام ، ریاستی سطح پر موسم موافق  اصلاحی کام اور قومی سطح  پر ادارہ جاتی مضبوطی اور معلومات کی تشہیر۔

روڈ میپ میں اشامل

 

  • narendra shukla January 27, 2024

    जय हिंद
  • sidhdharth Hirapara January 16, 2024

    jay hind
  • Bhagat Ram Chauhan July 19, 2023

    भारत माता कि जय
  • Dr Sudhanshu Dutt Sharma July 19, 2023

    मुझे गर्व है कि मैंने मोदी युग में जन्म लिया। आपकी कड़ी मेहनत और देश के लिए समर्पण एक मिसाल है ।आप का को युगों युगों तक याद किया जायेगा। जय श्री राम🚩🚩
  • सुनील राजपूत बौखर July 18, 2023

    namo namo
  • Sharvan kumar sah July 17, 2023

    जय हिन्द
  • Tribhuwan Kumar Tiwari July 17, 2023

    वंदेमातरम सादर प्रणाम सर सादर त्रिभुवन कुमार तिवारी पूर्व सभासद लोहिया नगर वार्ड पूर्व उपाध्यक्ष भाजपा लखनऊ महानगर उप्र भारत
  • shashikant gupta July 16, 2023

    सेवा ही संगठन है 🙏💐🚩🌹 सबका साथ सबका विश्वास,🌹🙏💐 प्रणाम भाई साहब 🚩🌹 जय सीताराम 🙏💐🚩🚩 शशीकांत गुप्ता वार्ड–(104) जनरल गंज पूर्व (जिला आई टी प्रभारी) किसान मोर्चा कानपुर उत्तर #satydevpachori #myyogiadityanath #AmitShah #RSSorg #NarendraModi #JPNaddaji #upBJP #bjp4up2022 #UPCMYogiAdityanath #BJP4UP #bhupendrachoudhary #SubratPathak #BhupendraSinghChaudhary #KeshavPrasadMaurya #keshavprasadmauryaji
  • Ishvar Chaudhary July 16, 2023

    जय हो
  • પ્રવિણભાઈ હાલુભાઈ July 16, 2023

    jay ho Modiji
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Global aerospace firms turn to India amid Western supply chain crisis

Media Coverage

Global aerospace firms turn to India amid Western supply chain crisis
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Former UK PM, Mr. Rishi Sunak and his family meets Prime Minister, Shri Narendra Modi
February 18, 2025

Former UK PM, Mr. Rishi Sunak and his family meets Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

Both dignitaries had a wonderful conversation on many subjects.

Shri Modi said that Mr. Sunak is a great friend of India and is passionate about even stronger India-UK ties.

The Prime Minister posted on X;

“It was a delight to meet former UK PM, Mr. Rishi Sunak and his family! We had a wonderful conversation on many subjects.

Mr. Sunak is a great friend of India and is passionate about even stronger India-UK ties.

@RishiSunak @SmtSudhaMurty”