1.گریٹر مالے کنکٹویٹی پروجیکٹ کے لئے پہلا کنکریٹ کاڈالا جانا۔ ہندوستان کی مدد سے  500 ملین امریکی ڈالر کا  پروجیکٹ مستقل کاموں کی شروعات کاموقع ۔

2. ہلہومالی میں 400 سوشل ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر سے متعلق پیش رفت کاجائزہ جس کےلئے  227 ملین ا مریکی ڈالر کی  مالی امداد  ایگزم بینک آف انڈیا بائرس کریڈٹ فا ئنانس کے تحت کی گئی ہے ۔

3.  ہندوستان مالدیپ کے  ترقیاتی تعاون کاجائزہ جس میں  34 جزائر میں  پانی اورصفائی ستھرائی ، ا ڈو سڑکوں اوربحالی کے علاوہ جمعہ مسجدکی بحالی کے پروجکٹس شامل ہیں۔

یہ سمجھوتے اورمفاہمت ناموں کاتبادلہ

1.صلاحیت سازی اور این آئی آر ڈی پی آر ہندستان اور مالدیپ کی مقامی سرکاری ا تھارٹی کے درمیان مالدیپ کی خواتین کی ترقی کمیٹی اورلوکل کونسلس کے ممبروں کی صلاحیت سازی اور تربیت سے متعلق مفاہمت نامہ ۔

2.مالدیپ کی ماہی پروری کی وزارت اور ہندوستان کے آئی این سی او آئی ایس کے درمیان بحری سائنسی تحقیق اورڈیٹا ایک دوسرے کو مشترک کرنےکے علاوہ  امکانی فشنگ زون کی پیش گوئی کی صلاحیت سازی میں اشتراک سے متعلق مفاہمت نامہ ۔

3. سی ای آر ٹی – ہندوستان اور این سی آئی ٹی مالدیپ کے درمیان سائبرسیکورٹی کے شعبے میں تعاون کے لئے مفاہمت نامہ ۔

4.  این ڈی ایم اے ہندوستان اور ین  ڈی ا یم اے مالدیپ کے درمیان آفات کے بندوبست کےشعبےمیں تعاون کےلئےمفاہمت نامہ ۔

5. ایگزم بینک انڈیا اور مالدیپ کی وزارت خزانہ کے درمیان  مالدیپ میں پولیس بنیادی ڈھانچے کے لئے 41 ملین امریکی ڈالر کا بایرس کریڈٹ فائنانسنگ کاسمجھوتہ ۔

6.ہلہومالے میں تعمیر کئے جانےوالے اضافی 2000 سوشل ہاؤسنگ یونٹس کےلئے  119ملین امریکی ڈالر کی  بایرس کریڈٹ فنڈنگ منظوری سے متعلق مالدیپ کی وزارت خزانہ اورہندوستان کے ایگزم بینک کے ذریعہ اقرارنامہ ۔

اعلانات

مالدیپ میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی مالی اعانت کے لیے 100 ملین امریکی ڈالر کی نئی لائن آف کریڈٹ کی توسیع۔

2. لائن آف کریڈٹ کے تحت 128 ملین امریکی ڈالر کےہنیمادھو ہوائی اڈے کے ترقیاتی منصوبے کے لیے ای پی سی  ٹھیکہ دینے کی منظوری

3. ڈی پی آر کی منظوری اور لائن آف کریڈٹ کے تحت 324 ملین امریکی ڈالر کے گلہی فہلوبندگاہ کے ترقیاتی منصوبے کے ٹینڈرنگ کے عمل کا آغاز

4. لائن آف کریڈٹ کے تحت 30 ملین امریکی ڈالر کے  کینسر ہسپتال کے منصوبے کے لیے فزیبلٹی رپورٹ اور مالیاتی بندش کی منظوری

5.ہلہومالے میں اضافی 2,000 سوشل ہاؤسنگ یونٹس کے لیے ا یگزم بینک آف انڈیا کی جانب سے کے ذریعے 119 ملین امریکی ڈالر کے بایرس  کی قرض کی فراہمی

6. مالدیپ سے ہندوستان کو ڈیوٹی فری ٹونا برآمد کرنے کی سہولت

7. مالدیپ کی قومی دفاعی فورس کو پہلے فراہم کردہ جہاز سی جی ایس -ہوراوے کے متبادل جہاز کی فراہمی

8. مالدیپ کی قومی دفاعی فورس کو دوسرے لینڈنگ کرافٹ اسالٹ (ایل سی اے) کی فراہمی

9. مالدیپ کی نیشنل ڈیفنس فورس کو 24 یوٹیلیٹی گاڑیوں کا تحفہ

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
5 Days, 31 World Leaders & 31 Bilaterals: Decoding PM Modi's Diplomatic Blitzkrieg

Media Coverage

5 Days, 31 World Leaders & 31 Bilaterals: Decoding PM Modi's Diplomatic Blitzkrieg
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister urges the Indian Diaspora to participate in Bharat Ko Janiye Quiz
November 23, 2024

The Prime Minister Shri Narendra Modi today urged the Indian Diaspora and friends from other countries to participate in Bharat Ko Janiye (Know India) Quiz. He remarked that the quiz deepens the connect between India and its diaspora worldwide and was also a wonderful way to rediscover our rich heritage and vibrant culture.

He posted a message on X:

“Strengthening the bond with our diaspora!

Urge Indian community abroad and friends from other countries  to take part in the #BharatKoJaniye Quiz!

bkjquiz.com

This quiz deepens the connect between India and its diaspora worldwide. It’s also a wonderful way to rediscover our rich heritage and vibrant culture.

The winners will get an opportunity to experience the wonders of #IncredibleIndia.”