نمبر شمار |
ایم او یو کا نام |
جمائیکا کی طرف سے نمائندہ |
بھارت کی طرف سے نمائندہ |
1 |
حکومت جمہوریۂ ہند نے الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کے توسط سے اور جمائیکا کی حکومت نے جمائیکا کے وزیر اعظم کے دفتر کے توس سے کامیاب ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کے اشتراک کے میدان میں تعاون پر ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد مالی شمولیت اور سماجی اور اقتصادی تبدیلی کو فروغ دینا ہے |
وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر محترمہ ڈانا مورس ڈکسن |
وزارت خزانہ میں وزیر مملکت جناب پنکج چودھری |
2 |
این پی سی آئی بین الاقوامی پیمنٹس لمیٹیڈ اور ای جی او وی جمائیکا لمیٹیڈ کے درمیان مفاہمت یادداشت |
وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر محترمہ ڈانا مورس ڈکسن |
وزارت خزانہ میں وزیر مملکت جناب پنکج چودھری |
3 |
حکومت جمہوریۂ ہند اور جمیکا حکومت کے درمیان 2024-2029 کے درمیان ثقافتی تبادلے کے پروگرام سے متعلق مفاہمتی یادداشت |
امور خارجہ اور غیر ملکی تجارت سے متعلق وزیر محترمہ کامینا جانسن اسمتھ |
وزارت خزانہ میں وزیر مملکت جناب پنکج چودھری |
4 |
حکومت ہند کی نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت اور جمائیکا حکومت کی ثقافت، صنف، اینٹرٹینمنٹ اور کھیلوں کی وزارت کے درمیان تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت |
امور خارجہ اور غیر ملکی تجارت سے متعلق وزیر محترمہ کامینا جانسن اسمتھ |
وزارت خزانہ میں وزیر مملکت جناب پنکج چودھری |