نمبر شمار

دستاویزات

بھارت کی طرف سے

ویتنام کی طرف سے

1.

امن ، خوشحالی اور عوام کے لئے بھارت – ویتنام مشترکہ مشن

بھارت – ویتنام جامع کلیدی ساجھیداری  کے مستقبل  کے فروغ  کی رہنمائی کے لئے ، قدیم ، تاریخی اور  ثقافتی رشتوں کی بنیاد پر  مشترکہ مفادات اور اقدار اور باہمی کلیدی اعتماد اور دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمت پر تعمیر ۔

وزرائے اعظم کے ذریعہ منظور کردہ

2.

جامع کلیدی ساجھیداری کے مزید نفاذ کے لئے 2023-2021 ء کی مدت کے لئے  ایکشن پلان
امن ، خوشحالی اور عوام کے لئے مشترکہ ویژن  کے نفاذ  کو  2023-2021 ء کے دوران دونوں فریقوں کے ذریعے  ٹھوس کارروائی سے نافذ کرنے کی تجویز ۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر

امورِ خارجہ کے وزیر  اور  نائب وزیر اعظم جناب پھام بھِن مِن

3.

بھارت کی وزارتِ دفاع کے دفاعی پیداوار  کے محکمے اور  ویتنام کی قومی دفاع  کی وزارت کے  دفاعی صنعت کے جنرل محکمے کے درمیان  دفاعی صنعت  میں تعاون کے بندوبست کا نفاذ ۔

دونوں ملکوں کی دفاعی صنعتوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لئے ایک فریم ورک فراہم کرنا ۔

جوائنٹ سکریٹری ( بحریہ نظام ) جناب سریندر پرساد یادو

وائس چیئر مین  میجر جنرل لونگ  تھَن چھونگ

4.

ویتنام کے نہا ترنگ میں  نیشنل ٹیلی کمیونکیشن یونیورسٹی میں   آرمی سافٹ ویئر پارک  کے لئے بھارت کی  5 ملین امریکی ڈالر کی امداد کے لئے ہنوئی میں بھارتی سفارت خانےکے ساتھ معاہدہ ۔

سافٹ ویئر ایپلی کیشن کے شعبے میں تربیت اور سروسز کی فراہمی کے ساتھ نہا ترنگ میں ٹیلی کمیونکیشن یونیورسٹی میں آرمی سافٹ ویئر پارک کے آئی ٹی بنیادی ڈھانچے کے قیام میں سہولت ۔

ویتنام میں  بھارت کے سفیر جناب پرانے ورما

ریکٹر کرنل لی شوان ہُنگ

5.

اقوامِ متحدہ  میں قیامِ امن  کے لئے   بھارت اور ویتنام کے  قیامِ امن کارروائیوں کے محکمے  کے درمیان تعاون کے لئے  اقوامِ متحدہ کے  سینٹر برائے قیامِ امن  میں بندوبست  کا نفاذ ۔

اقوامِ متحدہ قیامِ امن کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے خصوصی  سرگرمیوں کی نشاندہی کرنا ۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ( آئی سی ) میجر جنرل انل کمار کشید

ڈائریکٹر میجر جنرل  ہوانگ کِم  پھُنگ

6.

بھارت کے  ایٹمی توانائی  ریگو لیٹری بورڈ  ( اے ای آر بی ) اور ویتنام کی  ریڈئیشن اور نیو کلیئر سیفٹی  کی ایجنسی ( وی اے آر اے این ایس ) کے درمیان مفاہمت نامہ

تابکاری سے تحفظ اور نیو کلیائی حفاظت کے شعبوں میں دونوں ملکوں کے ریگولیٹری اداروں کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینا ۔

چیئرمین جناب جی ناگیشور راؤ

ڈائریکٹر جنرل پروفیسر اینگوئین   توان کھائی

7.

سی ایس آئی آر – انڈین انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرولیم  اور ویتنام پیٹرولیم انسٹی ٹیوٹ کے درمیان مفاہمت نامہ ۔

پیٹرولیم سے متعلق  تحقیق اور تربیت میں تعاون کو فروغ دینا ۔

ڈائریکٹر  ڈاکٹر انجان رے

ڈائریکٹر جناب اینگوئین آنہ دیو

8.

ٹاٹا میموریل  سینٹر آف انڈیا اور  ویتنام نیشنل  کینسر ہاسپٹل کے درمیان  مفاہمت نامہ ۔

کینسر کے مریضوں کے لئے تربیت   ، سائنسی تحقیق ، حفظانِ صحت کی خدمات   ، تشخیص اور علاج کے شعبوں میں  تبادلوں کو فروغ دینا ۔

ڈائریکٹر ڈاکٹر راجندر  اے بدوے

ڈائریکٹر جناب لی وان کوانگ

9.

نیشنل سولر فیڈریشن آف انڈیا  اور ویتنام کلین اینرجی ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہمت نامہ ۔

بھارت اور ویتنام کی شمسی توانائی کی صنعتوں کے درمیان بہترین طریقۂ کار ، معلومات اور علم کے تبادلے کو فروغ دینا اور بھارت اور ویتنام میں شمسی بجلی کو فروغ دینے کے لئے نئے کاروباری مواقع تلاش کرنا ۔

چیئرمین جناب پرنو آر مہتا

صدر جناب داؤ دُو دونگ

 

اعلانات :

  1. حکومتِ ہند کی طرف سے ویتنام کو دی گئی 100 ملین امریکی ڈالر کی  دفاعی لائن  آف کریڈٹ  کے تحت  ویتنام  سرحدی گارڈ  کمان  کے لئےتیز رفتار گارڈ کشتی ( ایچ  ایس جی بی ) مینو فیکچرنگ پروجیکٹ  کا نفاذ : ویتنام کو ایک مکمل  ایچ ایس جی بی سونپا گیا ۔   بھارت میں  دو ایچ ایس جی بی   کی تیاری شروع کی گئی  اور ویتنام میں 7 ایچ ایس جی بی تیار کرنے  کی بنیاد ڈالی گئی ۔
  2. ویتنام کے  نِنہ تھوان صوبے میں  مقامی برادری کے فائدے کے لئے  بھارت کی طرف سے  1.5 ملین امریکی ڈالر  کی امداد سے  سات ترقیاتی پروجیکٹوں  کی تکمیل اور ان کو سونپا جانا ۔
  3. سال 2022-2021 ء سے سالانہ  کیوئک امپیکٹ   پروجیکٹ ( کیو آئی پی ) کو موجودہ پانچ سے بڑھا کر دس کرنا ۔
  4. ویتنام میں  وراثتی تحفظ کے لئے  تین نئے ترقیاتی ساجھیداری  پروجیکٹ ( مائی سَن میں مندر کا ایف بلاک ؛ کیوانگ  نام صوبے میں  ڈونگ ڈوانگ بودھ مونیسٹری  اور  پھو یین صوبے میں  نہان چام   ٹاور ) ۔
  5. بھارت – ویتنام  تہذیب اور ثقافتی تعلقات پر   ایک اینسائکلو پیڈیا تیار کرنے کے لئے   باہمی پروجیکٹ کا آغاز ۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
When PM Modi Fulfilled A Special Request From 101-Year-Old IFS Officer’s Kin In Kuwait

Media Coverage

When PM Modi Fulfilled A Special Request From 101-Year-Old IFS Officer’s Kin In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Under Rozgar Mela, PM to distribute more than 71,000 appointment letters to newly appointed recruits
December 22, 2024

Prime Minister Shri Narendra Modi will distribute more than 71,000 appointment letters to newly appointed recruits on 23rd December at around 10:30 AM through video conferencing. He will also address the gathering on the occasion.

Rozgar Mela is a step towards fulfilment of the commitment of the Prime Minister to accord highest priority to employment generation. It will provide meaningful opportunities to the youth for their participation in nation building and self empowerment.

Rozgar Mela will be held at 45 locations across the country. The recruitments are taking place for various Ministries and Departments of the Central Government. The new recruits, selected from across the country will be joining various Ministries/Departments including Ministry of Home Affairs, Department of Posts, Department of Higher Education, Ministry of Health and Family Welfare, Department of Financial Services, among others.