نمبر شمار

مفاہمت نامہ/ معاہدہ

ہندوستانی فریق

سیشلس کی طرف سے دستخظ کرنے والی شخصیت

1

 بلدیاتی اداروں، تعلیمی اور پیشہ وارانہ اداروں کے توسط سے چھوٹے ترقیاتی پروجیکٹوں کے نفاذ کے لئے ہندوستان کی طرف سے امدادی گرانٹ کے سلسلے میں جمہوریہ ہند کی حکومت اور جمہوریہ سیشلس کے درمیان مفاہمت نامہ

امور خارجہ کی وزیرمملکت جناب ایم جے اکبر

بساوٹوں، بنیادی ڈھانچہ اور زمینی نقل وحمل کی وزیر محترمہ پامیلا چارلیٹ

2

پنجاجی سٹی کارپوریشن(میونسپل کارپوریشن) اور جمہوریہ سیشلس کے سٹی آف وکٹوریہ کے درمیان دوستی اور امداد باہمی کے قیام کے لئےٹویننگ معاہدہ

امور خارجہ کی وزیرمملکت جناب ایم جے اکبر

بساوٹوں، بنیادی ڈھانچہ اور زمینی نقل وحمل کی وزیر محترمہ پامیلا چارلیٹ

3

سائبر سیکوریٹی کے شعبے میں تعاون کے لئے جمہوریہ ہند کی الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت کے تحت کام کرنے والی انڈین کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم(سی ای آر ٹی۔ ان) اور جمہوریہ سیشلس کے درمیان جمہوریہ سیشلس کے اطلاعاتی ٹیکنالوجی محکمہ کے درمیان مفاہمت نامہ

امور خارجہ کی وزیرمملکت جناب ایم جے اکبر

ماہی پروری اور زراعت کے وزیر جناب چارلس بیسٹین

4

سال 2018-2022 کے لئے جمہوریہ ہند حکومت اور جمہوریہ سیشلس کی حکومت کے درمیان ثقافتی لین دین پروگرام

امور خارجہ کی وزیرمملکت جناب ایم جے اکبر

بساوٹوں، بنیادی ڈھانچہ اور زمینی نقل وحمل کی وزیر محترمہ پامیلا چارلیٹ

5

ہندوستانی بحریہ اور جمہوریہ سیشلس کے نیشنل انفورمیشن شیئرنگ اینڈ کوآرڈیننشن سینٹر کے درمیان وائٹ شپنگ انفورمیشن کے اشتراک سے متعلق تکنیکی معاہدہ۔

امور خارجہ کی وزیرمملکت جناب ایم جے اکبر

ماہی پروری اور زراعت کے وزیر جناب چارلس بیسٹین

6

جمہوریہ ہند کی امور داخلہ کی وزارت کے فورین سروس انسٹی ٹیوٹ اور جمہوریہ سیشلس کے محکمہ خارجی امور کے درمیان مفاہمت نامہ۔

فورین سروس انسٹی ٹیوٹ کے ڈین جناب جے ایس مکل

امبیسڈر بیری فورم، خارجی امور کے سیکریٹری آف اسٹیٹ

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait

Media Coverage

Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22دسمبر 2024
December 22, 2024

PM Modi in Kuwait: First Indian PM to Visit in Decades

Citizens Appreciation for PM Modi’s Holistic Transformation of India