نمبر شمار |
ٹائٹل |
پارٹیاں |
تبادلہ (بھارت کی جانب سے) |
تبادلہ (جرمن کی جانب سے) |
1. |
24-2020کیلئے مشاورت کے موضوع پر مشترکہ اعلانیہ کا عندیہ |
وزارت خارجہ اور جرمنی کی وزارت خارجہ |
ڈاکٹر ایس جے شنکر ای اے ایم |
جناب ہیکو ماس، وزیرخارجہ |
2. |
کلیدی پروجیکٹوں سے متعلق تعاون کے سلسلے میں مشترکہ اعلانیہ عندیہ |
وزارت ریلوے اور اقتصادی اموراور توانائی کی وزارت |
جناب ونود کمار یادو، چیئرمین ریلوے بورڈ |
جناب کرسٹیناہرتے، پارلیمنٹری اسٹیٹ سکریٹری، اقتصادی امور اور توانائی کی وزارت |
3. |
سبز شہری موبلٹی کیلئے بھارت-جرمن شراکت داری سے متعلق مشترکہ اعلانیہ |
ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت اور اقتصادی تعاون اور ترقیات کی وزارت |
جناب درگاشنکرمشرا، سکریٹری وزارت ہاؤسنگ اور شہری امور |
جناب ناربرٹ برتھلے، پارلیمنٹری اسٹیٹ سکریٹری، اقتصادی تعاون اور ترقیات کی وزارت |
4. |
استدلالی انٹلی جنس کے سلسلے میں تحقیق اور ترقیات کیلئے مشترکہ اعلانیہ سے متعلق عندیہ |
سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت اور جرمنی کی وزارت تعلیم و تحقیق |
پروفیسر آشوتوش شرما، سکریٹری ایم ایس ٹی |
محترمہ انجاکرلی زِک، تعلیم اور تحقیق کی وزیر |
5. |
سمندروں میں کوڑا کرکٹ پھیلنے کی روک تھام سے متعلق تعاون کے سلسلے میں مشترکہ اعلانیہ کا عندیہ |
ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت اور ماحولیات، فطری وسائل کے تحفظ اور نیوکلیائی سلامتی |
جناب درگا شنکر مشرا، سکریٹری ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت |
جناب جوکن فلیش برتھ، پارلیمنٹری اسٹیٹ سکریٹری، ماحولیات، قدرتی تحفظ اور نیوکلیائی سلامتی کی وزارت |