نمبر شمار

مفاہمت نامے / معاہدہ کا نام

ہندوستان کی جانب سے دستخط کئے :

سعودی عرب کی جانب سے دستخط کئے :

1

حکومتِ ہند  اور سلطنت سعودی عرب کے مابین  قومی سرمایہ  کاری اور بنیادی  ڈھانچہ فنڈ  میں سرمایہ کاری پر مفاہمت  نامے پر دستخط

خارجہ امور کی وزیر محترمہ  سشما سوراج

توانائی ، صنعت اور معدنی  وسائل کے وزیر عزت مآب  خالد الفلاح

2

حکومتِ جمہوریۂ ہند  ، وزارتِ سیاحت اور  سلطنت سعودی عرب کی سعودی کمیشن برائے سیاحت اور قومی ورثے  کے مابین سیاحت کے میدان میں تعاون  کے لئے مفاہمت نامہ

جناب ٹی ایس  ترومورتی  ، سکریٹری ( ای آر )

عزت مآب  جناب عادل الزبیر  ، وزیر مملکت برائے خارجی امور

3

حکومت جمہوریۂ ہند اور حکومت سعودی عرب کے مابین ہاؤسنگ  کے میدان میں تعاون کے لئے مفاہمت نامہ

جناب احمد جاوید ، سعودی عرب میں ہندوستانی سفیر 

عزت مآب ڈاکٹر ماجد بن عبداللہ  القصیبی  ، وزیر برائے کامرس اور سرمایہ کاری

4

باہمی سرمایہ کاری  تعلقات  کے فروغ کے لئے حکومت جمہوریۂ ہند کے فریم ورک  کو آپریشن  پروگرام  بٹوین  انویسٹمنٹ   اور حکومتِ سعودی عرب کے سعودی  اریبین  جنرل  انویسٹمنٹ  اتھارٹی کے مابین  معاہدہ

جناب احمد جاوید  ، سعودی عرب میں ہندوستانی سفیر

عزت مآب ڈاکٹر ماجد بن عبداللہ  القصیبی ، کامرس اور سرمایہ کاری کے وزیر

5

آڈیو  – ویژوول  پروگرام کے تبادلے کے لئے پرسار بھارتی  ، نئی دلّی  ، انڈیا اور سعودی عرب براڈ کاسٹنگ  کوآپریشن  ( ایس بی سی )  ، سعودی عرب کے مابین  براڈ کاسٹنگ پر  مفاہمت نامہ

جناب احمد جاوید ، سعودی عرب میں ہندوستان کے سفیر

عزت مآب ڈاکٹر ترکی عبداللہ  الشبانہ ، میڈیا وزیر

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Modi blends diplomacy with India’s cultural showcase

Media Coverage

Modi blends diplomacy with India’s cultural showcase
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 نومبر 2024
November 23, 2024

PM Modi’s Transformative Leadership Shaping India's Rising Global Stature