1. اعتماد اور شراکت داری کے ذریعے تعاون کی نئی بلندیوں تک پہنچنے  کے لئے مشترکہ بیان۔
  2. ہندوستان اور روس کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے مشترکہ حکمت عملی۔
  3. جمہوریہ ہندوستان اور روسی فیڈریشن کی حکومت کے درمیان سمجھوتہ اور روسی ؍ سوویت فوجی سازو سامان اور آلات کے لئے کل پرزوں کی تیاری میں تعاون پر سمجھوتہ۔
  4. ہندوستان حکومت اور روسی فیڈریشن کی حکومت کے درمیان  اوڈیو ویجول اور ان کی مشترکہ تیاری  میں تعاون سے متعلق سمجھوتہ۔
  5. سڑک ٹرانسپورٹ اور سڑک کی صنعت میں  باہمی تعاون پر  جمہوریہ ہندوستان کی  سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت اور  روسی  فیڈریشن کی ٹرانسپورٹ کی وزارت کے درمیان مفاہمت نامہ۔
  6. ہندوستان  کے چنئی کی بندرگاہ اور  روسی فیڈریشن کے ولاد ووسٹک کے درمیان بحری مواصلات کے فروغ سے متعلق جمہوریہ ہندوستان کی جہاز رانی کی وزارت اور  بحری مواصلات کی ترقی سے متعلق روسی فیڈریشن کی  ٹرانسپورٹ کی وزارت کے درمیان مفاہمت نامہ اور
  7. 2019 سے 2022 میں  کسٹم کی خلاف ورزیوں سے مقابلہ کرنے کے لئے ہندوستان کی مالیاتی وزارت اور  سینٹر بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکسز اور کسٹمس اور روسی فیڈریشن کے فیڈرل کسٹم سروسز کے درمیان تعاون کا منصوبہ۔
  8. نقل حمل کے لئے قدرتی گیس کے استعمال پر روسی فیڈریشن کی توانائی کی وزارت اور  جمہوریہ ہندوستان کی  پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے درمیان مفاہمت نامہ۔
  9. تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے سے متعلق ہندوستان کی جمہوریہ کے پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت اور  روسی فیڈریشن کی توانائی کی وزارت کے درمیان پروگرام۔
  10.  روس مشرقی بعید میں کوکنگ، کوئلہ کانکنی کے پروجیکٹوں کے نفاذ میں تعاون کے لئے کول انڈیا لمیٹڈ اور  مشرقی بعید سرمایہ کاری اور ایکسپورٹ ایجنسی کے درمیان مفاہمت نامہ۔
  11. سرمایہ کاری اشتراک کے لئے انویسٹ انڈیا اور  رشین ڈائریکٹ انویسٹ منٹ فنڈ کے درمیان تعاون سے متعلق سمجھوتہ۔
  12. فیڈریشن آف انڈین چیمبرس آف کامرس اور  انڈسٹری دی  روس کانگریس فیڈریشن کے درمیان تعاون کا سمجھوتہ۔
  13. نئے پروجیکٹوں کو فروغ دینے کی خاطر کلیدی پہل کے لئے  فیڈریشن آف انڈین چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور  آٹونومس نان پرافٹ آرگنائزیشن ایجنسی کے درمیان مفاہمت نامہ۔
  14. ڈاؤن اسکرین ایل این جی بزنس اور  ایل این جی سپلائز کی مشترکہ ترقی سے متعلق تعاون پر جوائنٹ اسٹاک کمپنی نوواٹک اور پیٹرونیٹ ایل این جی لمیٹڈ کے درمیان مفاہمت نامہ۔
  15. جوائنٹ اسٹاک کمپنی روس جیولوجیا اور  سری انفرا سٹرکچر فائنانس لمیٹڈ کے درمیان تعاون سے متعلق سمجھوتہ۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait

Media Coverage

Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM to attend Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India
December 22, 2024
PM to interact with prominent leaders from the Christian community including Cardinals and Bishops
First such instance that a Prime Minister will attend such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India

Prime Minister Shri Narendra Modi will attend the Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) at the CBCI Centre premises, New Delhi at 6:30 PM on 23rd December.

Prime Minister will interact with key leaders from the Christian community, including Cardinals, Bishops and prominent lay leaders of the Church.

This is the first time a Prime Minister will attend such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India.

Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) was established in 1944 and is the body which works closest with all the Catholics across India.