نمبر شمار

مفاہمتی عرضداشت/معاہدہ/سمجھوتہ کا نام

بنگلہ دیش کی جانب سے تبادلہ کریں گے

بنگلہ دیش کی جانب سے تبادلہ کریں گے

1.

چٹّو گرام اور منگلا بندرگاہوں کے استعمال پر معیاری آپریٹنگ کا طریقہ کار (ایس او پی)

عزت مآب جناب سید معظم علی

ہندوستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر

جناب گوپال کرشن

سکریٹری ، وزارت جہاز رانی

2.

پینے کے پانی کی سپلائی کے لیے ہندوستان کے ذریعہ دریائے فینی سے 1.82 کیوسک پانی کے اخراج  اور سب روم ٹاؤن، تریپورہ ، ہندوستان کی اسکیم سے متعلق مفاہمتی عرضداشت

جناب کبیر بن انور

سکریٹری ، وزارت آبی وسائل

جناب اوپیندر پرساد سنگھ

سکریٹری، وزارت آبی وسائل

3.

حکومت ہند کا بنگلہ دیش کو دیے جانے والے لائن آف کریڈٹس (ایل او سی) کے نفاذ سے متعلق معاہدہ

محمد شہریار قادر صدیقی

سکریٹری، محکمہ برائے اقتصادی تعلقات، وزارت خزانہ

محترمہ ریوا گنگولی داس

بنگلہ دیش میں ہندوستانی ہائی کمشنر

4.

حیدر آباد یونیورسٹی اور ڈھاکہ یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی عرضداشت

پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر الزماں

وائس چانسلر، ڈھاکہ یونیورسٹی

محترمہ ریوا گنگولی داس

بنگلہ دیش میں ہندوستانی ہائی کمشنر

5.

ثقافتی تبادلے کے پروگرام کی تجدید

ڈاکٹر ابو حنا مصطفے کمال

سکریٹری، وزارت ثقافتی امور

محترمہ ریوا گنگولی داس

بنگلہ دیش میں ہندوستانی ہائی کمشنر

6.

نوجوانوں کے امور میں تعاون سے متعلق مفاہمتی عرضداشت

محمد اختر حسین

سکریٹری، نوجوانوں اور کھیلوں کی وزارت

محترمہ ریوا گنگولی داس

بنگلہ دیش میں ہندوستانی ہائی کمشنر

7.

ساحلی نگرانی کے نظام کی فراہمی سے متعلق مفاہمتی عرضداشت

جناب مصطفےٰ  کمال الدین

سینئر سکریٹری، وزارت امور داخلہ

محترمہ ریوا گنگولی داس

بنگلہ دیش میں ہندوستانی ہائی کمشنر

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Bad loans decline: Banks’ gross NPA ratio declines to 13-year low of 2.5% at September end, says RBI report

Media Coverage

Bad loans decline: Banks’ gross NPA ratio declines to 13-year low of 2.5% at September end, says RBI report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27دسمبر 2024
December 27, 2024

Citizens appreciate PM Modi's Vision: Crafting a Global Powerhouse Through Strategic Governance