انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ایڈمرل ڈی کے جوشی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ایڈمرل ڈی کے جوشی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
Lieutenant Governor of Andaman & Nicobar Islands, Admiral D K Joshi, met Prime Minister @narendramodi. pic.twitter.com/dZKMd0rekt
— PMO India (@PMOIndia) June 27, 2024a