انڈومان اور نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر، ایڈمرل (ریٹائر) ڈی کے جوشی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘انڈومان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر، ایڈمرل (ریٹائر) ڈی کے جوشی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی’’۔
Admiral (Retd.) DK Joshi, the Lieutenant Governor of Andaman & Nicobar Islands called on PM @narendramodi.@MediaRN_ANI pic.twitter.com/i49rr4o0V0
— PMO India (@PMOIndia) February 2, 2024