وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ کسان کریڈٹ کارڈ کی بدولت ہمارے محنتی کسانوں کی زندگی زیادہ آسان بن رہی ہے اوریہی اس کاخاص مقصد بھی ہے ۔
ہاتھرس کے رکن پارلیمنٹ جناب راج ویردلیر نے سلسلے وارٹوئیٹس میں ، کسان کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ کسانوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا ذکرکیاہے ۔
ہاتھرس کے رکن پارلیمنٹ کے سلسلے وارٹوئیٹس کے جواب میں ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘یہ دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے کہ کسان کریڈٹ کارڈنے ہمارےمحنتی انّ داتاؤں کی زندگی آسان بنادی ہے اوریہی اس کا اصل مقصد بھی توہے ۔’’
यह देखकर बहुत खुशी हो रही है कि किसान क्रेडिट कार्ड ने हमारे परिश्रमी अन्नदाताओं का जीवन आसान बनाया है। यही इसका मूल उद्देश्य भी तो है! https://t.co/rOu4ehk4Ia
— Narendra Modi (@narendramodi) April 6, 2023