وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کاشی تمل سنگم فورم کو ہندوستان کے اتحاد اور تنوع کا ثبوت قرار دیا، جس سے ‘ایک بھارت شریشٹھ بھارت’ کے جذبے کو تقویت ملی ہے۔

جناب  مودی نے مزید کہا کہ کاشی ایک بار پھر کاشی تمل سنگم کے لئے گراں مایہ ثقافتوں کے جشن  میں لوگوں کا استقبال کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

کاشی تمل سنگم کا انعقاد وارانسی میں 17 سے 30 دسمبر 2023 تک ہونا ہے۔

کاشی تمل سنگم کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

بے پناہ جوش و خروش ہے کیونکہ کاشی ایک بار پھر @KTSangamam کے لیے لوگوں کا خیرمقدم کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جو کہ گراں مایہ ثقافتوں کا جشن ہے۔ یہ فورم ہندوستان کے اتحاد اور تنوع کا ثبوت ہے، جو کہ ‘ایک بھارت شریشٹھ بھارت’ کے جذبے کو مضبوط کرتا ہے۔

“காசி மீண்டும் ஒருமுறை பழமையான கலாச்சாரங்களின் கொண்டாட்டமான @KTSangamam திற்கு மக்களை உற்சாகமாக வரவேற்க தயாராகிறது. இந்நிகழ்வு இந்தியாவின் ஒற்றுமை மற்றும் பன்முகத்தன்மைக்கு ஒரு சான்றாகவும் 'ஒரே பாரதம் உன்னத பாரதம்' உணர்வையும் வலுப்படுத்துகிறது.”

 

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...

Prime Minister Shri Narendra Modi paid homage today to Mahatma Gandhi at his statue in the historic Promenade Gardens in Georgetown, Guyana. He recalled Bapu’s eternal values of peace and non-violence which continue to guide humanity. The statue was installed in commemoration of Gandhiji’s 100th birth anniversary in 1969.

Prime Minister also paid floral tribute at the Arya Samaj monument located close by. This monument was unveiled in 2011 in commemoration of 100 years of the Arya Samaj movement in Guyana.