وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کئی ممالک کے سفارت کاروں کی موجودگی پر خوشی کا اظہار کیا، جنہوں نے کاشی کی دیو دیپاولی میں ہندوستان کی ثقافتی تکثیریت کی جھلک دیکھی۔
جناب مودی نےایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘کاشی دیو دیپاولی کا مترادف ہے اور اس سال بھی،تقریبات شاندار رہی ہیں۔ کئی ممالک کے سفارت کاروں کی موجودگی بھی انتہائی مسرت کی بات رہی ، جنہوں نے ہندوستان کی ثقافتی تکثیریت کی جھلک دیکھی۔’’
Kashi is synonymous with Dev Deepavali and this year as well, the celebrations have been grand. Equally gladdening is the august presence of diplomats from several nations, who have got a glimpse of India’s cultural vibrancy. pic.twitter.com/86LsctHjrj
— Narendra Modi (@narendramodi) November 27, 2023