نئی دہلی، 26؍اگست:سابق مرکزی وزیرجناب کے جے الفونس نے اپنی کتاب ‘ایکسی لیریٹنگ انڈیا :مودی حکومت کے 7سال ’ وزیراعظم ،جناب نریندرمودی  کو پیش کی ۔ وزیراعظم نے کہاکہ انھوں نے اپنی کتاب ‘ایکسی لیریٹنگ انڈیا میں ہندوستان کے  اصلاحی سفرکے پہلوؤں کو سیمٹنے کے لئے قابل تعریف کوششیں کی ہیں ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘ میرے قابل قدرساتھی جناب @alphonstourismنے اپنی کتاب ایکسی لیریٹنگ انڈیا  میں ہندوستان کے اصلاحی سفرکے پہلوؤں کو سمیٹنے کی قابل تعریف کوششیں کی ہیں ، ان سے کتاب کی ایک کاپی  حاصل کرکے خوش ہوں ۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025

Media Coverage

India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24دسمبر 2024
December 24, 2024

Citizens appreciate PM Modi’s Vision of Transforming India