نئی دہلی،  19/جنوری 2022 ۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور موریشس کے وزیر اعظم پروند کمار جگناتھ 20 جنوری 2022 کو موریشس میں بھارت کی مدد سے تیار کئے گئے سوشل ہاؤسنگ یونٹس پروجیکٹ کا مشترکہ طور پر ورچول طریقے سے افتتاح کریں گے۔ دونوں معززین موریشس میں بھارت کے ترقیاتی تعاون کے تحت سر انجام دیئے جارہے سول سروس کالج اور 8 میگاواٹ کے سولر پی وی فارم پروجیکٹوں کا آغاز بھی کریں گے۔

میٹرو ایکسپریس پروجیکٹ اور دیگر بنیادی ڈھانچہ جاتی پروجیکٹوں کے لئے موریشس کو بھارت کی جانب سے دیے جانے والے 190 ملین امریکی ڈالر کے لائن آف کریڈٹ (ایل او سی) سے متعلق ایک معاہدہ اور چھوٹے ترقیاتی پروجیکٹوں کے نفاذ سے متعلق مفاہمت نامہ کا بھی تبادلہ کیا جائے گا۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi