جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین اور منتخب ایم ایل اے محترمہ کلپنا سورین نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
ایکس پر وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل پرپوسٹ کیا گیا:
‘‘جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین اور منتخب ایم ایل اےمحترمہ کلپنا سورین نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی’’۔
CM of Jharkhand, Shri @HemantSorenJMM and MLA-elect Smt. @JMMKalpanaSoren Ji called on PM @narendramodi. pic.twitter.com/LUwho7wg5j
— PMO India (@PMOIndia) November 26, 2024