وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ جل جیون مشن آج ملک ککی ترقی کو نئی تحریک دے رہا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ گذشتہ تین برسوں سے کم وقت میں جس طرح کروڑوں گھروں میں پانی پہنچا ہے، وہ عوام کی خواہشات اور عوامی شراکت داری ایک بڑی مثال ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’جل جیون مشن آج ملک کی ترقی کو ایک نئی تحریک دے رہا ہے۔ پچھلے 3 برسوں سے بھی کم وقت میں جس طرح کروڑوں گھروں میں نل کے ذریعے پانی پہنچا ہے، وہ عوام کی خواہشات اور عوامی شراکت داری کی ایک بڑی مثال ہے‘‘
जल जीवन मिशन आज देश के विकास को एक नई गति दे रहा है। पिछले 3 वर्षों से भी कम समय में जिस प्रकार करोड़ों घरों में नल से जल पहुंचा है, वो जन आकांक्षाओं और जन भागीदारी की एक बड़ी मिसाल है। pic.twitter.com/RKz51iCDXZ
— Narendra Modi (@narendramodi) April 9, 2022