وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ چار بھارتی مقامات کو رامسر مقام کے طور پر منظوری ملنا ہمارے لئے فخر کی بات ہے۔
وزیراعظم نے ماحولیات کے مرکزی وزیر جناب بھوپندر یادو کے کئی ٹویٹس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا :
’’ یہ ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ بھارت میں چار مقامات کو رامسر کا درجہ دیا گیا ہے ۔ اس سے ایک بار پھر سے بھارت کے قدرتی مسکن کے تحفظ ، نباتات و حیوانات کے تحفظ کی سمت میں کام کرنے اور ایک گرین کرہ ٔ ارض کی تعمیر کی صدیوں پرانی روایات کا پتہ چلتا ہے۔
It is a matter of pride for us that four Indian sites get Ramsar recognition. This once again manifests India's centuries old ethos of preserving natural habitats, working towards flora and fauna protection, and building a greener planet. https://t.co/ARKemkU4rj pic.twitter.com/Ibyni7X9vB
— Narendra Modi (@narendramodi) August 14, 2021