وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ یہ ہندوستان کے لئے بڑے فخر کی بات ہے کہ آرک بشپ جارج کواکڈ کوعزت مآب پوپ فرانسس کی جانب سے کارڈینل بنایا جائے گا۔
وزیر اعظم کے دفترکے ہینڈل سے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا گیا:
‘‘یہ ہندوستان کے لئے بڑے فخر کی بات ہے کہ آرک بشپ جارج کواکڈ کو عزت مآب پوپ فرانسس کی جانب سے کارڈینل بنایا جائے گا۔’’
حکومت ہند نے اس تقریب میں مرکزی وزیر جناب جارج کورین کی قیادت میں ایک وفد بھیجا ہے۔
تقریب سے قبل ہندوستانی وفد نے پوپ فرانسس سے بھی ملاقات کی۔
@Pontifex
@GeorgekurianBjp"
It is a matter of immense pride for India that Archbishop George Koovakad will be created as a Cardinal by His Holiness Pope Francis.
— PMO India (@PMOIndia) December 7, 2024
The Government of India sent a delegation led by Union Minister Shri George Kurian to witness this Ceremony.
Prior to the Ceremony, the Indian… pic.twitter.com/LPgX4hOsAW