وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان غذائی تحفظ کو فروغ دینے اور غربت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے ۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ہندوستان اپنی کامیابیوں کو آگے بڑھائے گا اور سب کے روشن مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے اپنی اجتماعی طاقت اور وسائل کو بروئے کار لائے گا ۔
محترمہ گیتا گوپی ناتھ کی ایکس پر ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے لکھا:
ہندوستان غذائی تحفظ کو فروغ دینے اور غربت کے خاتمے کےتئیں پرعزم ہے ۔ ہم اپنی کامیابیوں کو آگے بڑھائیں گے اور سب کے روشن مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے اپنی اجتماعی طاقت اور وسائل کو بروئے کار لائیں گے ۔
India stands committed to promote food security and eliminate poverty. We will build on our successes and harness our collective strength and resources to ensure brighter future for all. https://t.co/nABWJvBQZR
— Narendra Modi (@narendramodi) November 18, 2024