وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خلا کی دنیا میں ہندوستان کی طرف سے کی گئی شاندار پیش رفت کو اجاگر کیا ہے۔
ایکس پر MyGovIndia کی طرف سے ایک تھریڈ کو دوبارہ پوسٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا:
‘‘ہندوستان نے خلا کی دنیا میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ یہ تھریڈ اس کی ایک جھلک پیش کرتا ہے…’’
India has made remarkable strides in the world of space. This thread gives a glimpse of it… https://t.co/peBrjmfP1N
— Narendra Modi (@narendramodi) August 23, 2024