یورپی کونسل کے صدر جناب چارلس مشیل کی دعوت پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 08 مئی 2021 کو یورپی کونسل کے اجلاس میں بطور خصوصی مہمان شرکت کریں گے۔ہندوستان-یورپی یونین رہنماؤں کی میٹنگ کی میزبانی پرتگال کے وزیر اعظم مسٹر انتونیو کوسٹا کر رہے ہیں۔ اس وقت پرتگال یورپی یونین کی کونسل کا صدر ہے۔

وزیر اعظم تمام 27 یورپی یونین کی ممبر ریاستوں کے سربراہان مملکت یا حکومت کے ہمراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یورپی یونین+27 نے صرف اس سے پہلے صرف ایک بار، اس سال مارچ میں امریکی صدر کے ساتھ اجلاس کیا ہے۔ تمام قائدین کووڈ-19 عالمی وبا اور صحت سے متعلق تعاون؛ پائیدار اور جامع ترقی کو فروغ دینے؛ ہندوستان-یورپی اقتصادی شراکت کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ہندوستان-یورپی یونین رہنماؤں کی میٹنگیورپی ممبر ممالک کے تمام رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کا ایک بے مثال موقع ہے۔ یہ ایک اہم سیاسی سنگ میل ہے اور جولائی 2020 میں ہونے والے 15ویں ہندوستان-یورپی یونین اجلاس کے بعد سے مشاہدے میں آئے تعلقات سےاس کی تعمیر میں مزید تقویت حاصل ہوگی۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
How PM Modi’s Policies Uphold True Spirit Of The Constitution

Media Coverage

How PM Modi’s Policies Uphold True Spirit Of The Constitution
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Maharashtra meets PM Modi
December 27, 2024

The Governor of Maharashtra, Shri C. P. Radhakrishnan, met Prime Minister Shri Narendra Modi today.

The Prime Minister’s Office handle posted on X:

“Governor of Maharashtra, Shri C. P. Radhakrishnan, met PM @narendramodi.”