بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا

Published By : Admin | August 15, 2021 | 07:37 IST
Quoteبھارت نے تقسیم کے متاثرین کی یاد میں 14 اگست ’’تقسیم کی ہولناکیوں کی یاد کا دن‘‘ کے طور پر منانے کا ایک جذباتی فیصلہ لیا ہے: وزیر اعظم مودی
Quoteوزیر اعظم مودی نے پردھان منتری گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کا اعلان کیا، جو جامع بنیادی ڈھانچہ ترقی کے لئے بنیاد فراہم کرے گا: وزیر اعظم مودی
Quoteیہ ہمارے لیے فخر کا لمحہ ہے کہ ہمارے سائنس دانوں کی وجہ سے ہم دو ’میک اِن انڈیا‘ کووِڈ ٹیکے تیار کرنے اور دنیا کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم چلانے میں کامیاب ہوئے: وزیر اعظم
Quoteبھارت کی نوجوان نسل نے ٹوکیو اولمپکس میں ہمارے ملک کو فخر کا احساس کرایا: وزیر اعظم مودی
Quote’امرت کال‘ کا مقصد بھارت اور بھارت کے شہریوں کے لئے خوشحالی کی نئی بلندیوں کو سر کرنا ہے: وزیر اعظم مودی
Quoteبھارت کی اس وکاس یاترا میں، ہمیں اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ جب بھارت کی آزادی کے 100 برس کا جشن منائیں تو اس وقت آتم نربھر بھارت کی تعمیر کا ہدف مکمل ہو جائے: وزیر اعظم
Quoteہر اسکیم کے تحت فراہم کیے جانے والے چاولوں کو 2024 تک غذائیت سے مالامال بنایا جائے گا: وزیر اعظم مودی
Quoteہمیں اپنے چھوٹے کاشتکاروں پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم مودی
Quoteترقی کے راستے پر آگے چلتے ہوئے، بھارت کو اپنی مینوفیکچرنگ اور برآمدات دونوں شعبوں میں تیزی لانی ہوگی: وزیر اعظم مودی
Quoteسیلف ہیلپ گروپوں کے ذریعہ تیار کردہ مصنوعات کی اندرونِ ملک اور غیر ممالک میں زبردست مارکیٹ کی یقین دہانی کرانے کے لئے حکومت ایک ای۔کامرس پلیٹ فارم تیار کرے گی: وزیر اعظم مودی
Quoteگرین ہائیڈروجن دنیا کا مستقبل ہے۔ آج، میں قومی ہائیڈروجن مشن کے قیام کا اعلان کرتا ہوں: وزیر اعظم مودی
Quoteہمارے نوجوان ایک ’باحوصلہ‘ پیڑھی سے تعلق رکھتے ہیں، اور وہ جو ٹھان لیں اسے حاصل کر سکتے ہیں: وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔

|

وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ آج ملک اپنا 75واں یوم آزادی مناتے ہوئے، تحریک آزادی میں حصہ لینے والی ہر ایک شخصیت کو یاد کر رہا ہے اور ان کا مقروض ہے۔ وزیر اعظم نے بھارتی اولمپک دستے کی بھی ستائش کی جس نے حال ہی میں اختتام پذیر ہوئے ٹوکیو گیمز میں ریکارڈ 7 تمغات جیتے۔ انہوں نے کہا کہ ایتھلیٹ حضرات نے نہ صرف تمام ہندوستانیوں کے دل جیتے ہیں بلکہ انہوں نے آنے والی نسلوں کو بھی ترغیب فراہم کی ہے۔

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

 

|

بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا

 

تقریر کا مکمل متن پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

  • Amit Mishra January 28, 2025

    जय हो♥️🙏
  • Ganesh Dhore January 01, 2025

    Jay Shri ram 🚩
  • didi December 25, 2024

    ...
  • didi December 25, 2024

    .
  • krishangopal sharma Bjp December 18, 2024

    नमो नमो 🙏 जय भाजपा 🙏🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩,,
  • krishangopal sharma Bjp December 18, 2024

    नमो नमो 🙏 जय भाजपा 🙏🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩,
  • krishangopal sharma Bjp December 18, 2024

    नमो नमो 🙏 जय भाजपा 🙏🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩
  • JWO Kuna Ram Bera November 28, 2024

    जय श्रीराम
  • Arjun singh agroha November 09, 2024

    Arjun singh agroha Jay shree Ram
  • Gulshan Kumar October 13, 2024

    Jai sri ram
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Over 28 lakh companies registered in India: Govt data

Media Coverage

Over 28 lakh companies registered in India: Govt data
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 فروری 2025
February 19, 2025

Appreciation for PM Modi's Efforts in Strengthening Economic Ties with Qatar and Beyond