ہندوستان، برازیل، جنوبی افریقہ اور ریاست ہائے متحدہ امریكہ کےا ہم رہنماؤں نے، نئی دہلی میں جی 20 لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کے موقع پر الگ سے ملاقات کی جس كا مقصد ہماری مشتركہ دنیا كی خاطر بین الاقوامی اقتصادی تعاون کے ایک اہم فورم کے طور پر جی20 کے لیے اپنے مشترکہ عہد کی توثیق ہے۔
جی 20 کی موجودہ اور اگلی تین صدارتوں میں ہم عالمی چیلنجوں كا سامنا كرنے کے لیے ہندوستان کی جی 20 صدارت کی تاریخی پیش رفت کو آگے بڑھائیں گے۔ اس جذبے سے عالمی بینک کے صدر کے ساتھ مل کر ہم بہتر، بڑے اور زیادہ مؤثر کثیر جہتی ترقیاتی بینکوں کی تشكیل کے لئے جی 20 کے عزم کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ یہ عزم اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم جی 20 کے ذریعے ساتھ مل کر کام کر کے بہتر مستقبل کے رُخ پر اپنے عوام کی مدد کے لیے کام کر سکتے ہیں۔