نئی  دہلی۔24؍فروری۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت کے سرکاری دورے سے دو دن پہلے  وزیراعظم نریندر مودی نے کہا  ’’بھارت آپ کی آمد کا منتظر ہے‘‘۔

وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں کہا ’’آپ کا یہ دورہ یقیناً ہمارے دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کو مزید مستحکم کرنے والا ہے ، آپ سے ملاقات ہوگی احمد آباد میں‘‘۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج احمد آباد پہنچ رہے ہیں جہاں وہ سابرمتی آشرم کے دورے کے ساتھ  موٹیرا اسٹیڈیم میں نمستے ٹرمپ تقریب میں شرکت کریں گے۔

وہ آج شام نئی دہلی آجائیں گے۔ امید ہے کہ وہ وزیراعظم کے ساتھ مختلف قومی اور بین الاقوامی معاملات پر وسیع بات چیت  کریں۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet extends One-Time Special Package for DAP fertilisers to farmers

Media Coverage

Cabinet extends One-Time Special Package for DAP fertilisers to farmers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،2 جنوری 2025
January 02, 2025

Citizens Appreciate India's Strategic Transformation under PM Modi: Economic, Technological, and Social Milestones