نئی دہلی،30 اگست ،        وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  من کی بات کے تازہ ترین خطاب میں  کہا ہے کہ نوجوانوں نے  آتم نربھر بھارت ایپس اختراعی چیلنج میں  جوش وخروش سے حصہ لیا ہے۔انھوں نے واضح کیا کہ  دوسری سطح اور تیسری سطح کے شہروں کے نوجوانوں نے تقریباً دو تہائی اندراجات کیے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ مختلف زمروں میں تقریباً دو درجن ایپس کو اعزازات دیئے گئے ہیں۔ ا نھوں نے سامعین سے کہا کہ وہ ان ایپس سے اپنے آپ کو واقف کرائیں اور ان کے ذریعے رابطہ کریں۔

وزیر اعظم نے  ان میں سے بہت سے ایپس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جن میں کٹوکی کڈز لرننگ ایپ، بچوں کے لیے ایک انٹر ایکٹو ایپ، کوکونامی مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کے لیے ایپ، نوجوانوں میں  مقبولیت حاصل کرنے والا چنگاری ایپ، کسی بھی سرکاری اسکیم کے بارے میں درست معلومات حاصل کرنے کے لیے آسک سرکار ایپ اور فٹنیس کا اسٹیپ سیٹ گو نامی ایپ شامل ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ آج چھوٹے پیمانے پر یہ پہل کل بڑی کمپنیوں میں تبدیل ہوجائے گی اور دنیا میں ہندوستان کی علامت بنے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ آج دنیا میں جو بڑی کمپنیاں ہیں وہ بھی کبھی اسٹارٹ اپس  کمپنیاں تھیں۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Indian Toy Sector Sees 239% Rise In Exports In FY23 Over FY15: Study

Media Coverage

Indian Toy Sector Sees 239% Rise In Exports In FY23 Over FY15: Study
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi highlights extensive work done in boosting metro connectivity, strengthening urban transport
January 05, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has highlighted the remarkable progress in expanding Metro connectivity across India and its pivotal role in transforming urban transport and improving the ‘Ease of Living’ for millions of citizens.

MyGov posted on X threads about India’s Metro revolution on which PM Modi replied and said;

“Over the last decade, extensive work has been done in boosting metro connectivity, thus strengthening urban transport and enhancing ‘Ease of Living.’ #MetroRevolutionInIndia”