وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے یوم پیدائش پر ان کے ساتھ اپنی رفاقت کے لمحات کا اشتراک کیا۔
مودی اسٹوری کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے جس میں ڈاکٹر کلام کے بڑے بھتیجے نے نریندر مودی کے ساتھ ڈاکٹر کلام کے خوبصورت رشتوں کی یادوں اور ان کی وراثت کی عزت افزائی کے لیے وزیر اعظم کی کوششوں کا اشتراک کیا ، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
"میری خوش قسمتی رہی ہے کہ میں ڈاکٹر کلام کے ساتھ کئی سالوں تک بہت قریب سے تبادلہ خیال کرتا رہا ہوں۔ میں نے قریب سے ان کی ذہانت، انکساری اور ہندوستان کی ترقی کے جذبے کا مشاہدہ کیا ہے۔‘‘
I’ve been fortunate to have interacted closely with Dr. Kalam over the years. I have witnessed at close quarters his brilliance, humility and passion towards India’s progress. https://t.co/8a0k6V4mci
— Narendra Modi (@narendramodi) October 15, 2022