نئی دہلی02 اگست2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ جیسا کہ بھارت امرت مہوتسو کی تقریبات منا رہا ہے، وہ پُر امید ہیں کہ 130 کروڑ بھارتی عوام اسے نئی اونچائیوں تک پہنچانے کو یقینی بنانے کے لئے محنت جاری رکھیں گے۔
وزیر اعظم نےسلسلے وار ٹویٹ پیغامات میں کہا :
’’جیسا کہ بھارت اگست کے مہینے میں داخل ہوگیا ہے، جب سے امرت مہوتسو کا آغاز ہواہے، ہم نے بہت سے واقعات دیکھے ہیں جو ہر بھارتی کے لئے حوصلہ افزا ہیں۔اس دوران ریکارڈ ٹیکہ کاری ہوئی ہے اور جی ایس ٹی کے بھی اونچے اعداد شمار حاصل ہوئے ہیں، جن سے زبردست معاشی سرگرمی کا اشارہ ملتا ہے۔
اولمپک مقابلوں میں نہ صرف پی وی سندھو نے تمغہ جیتا ہے جس کی کہ وہ پوری طرح حقدار ہیں ، بلکہ مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں میں بھی تاریخی کوششیں کی ہیں۔ جیسا کہ بھارت امرت مہوتسو کی تقریبات منا رہا ہے، وہ پُر امید ہیں کہ 130 کروڑ بھارتی عوام اسے نئی اونچائیوں تک پہنچانے کو یقینی بنانے کے لئے محنت جاری رکھیں گے۔
Not only has PV Sindhu won a well deserved medal, but also we saw historic efforts by the men’s and women’s hockey teams at the Olympics. I’m optimistic that 130 crore Indians will continue to work hard to ensure India reaches new heights as it celebrates its Amrut Mahotsav.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 2, 2021
As India enters August, which marks the beginning of the Amrut Mahotsav, we have seen multiple happenings which are heartening to every Indian. There has been record vaccination and the high GST numbers also signal robust economic activity.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 2, 2021