وزیراعظم نریندر مودی 25 نومبر بروز اتوار اپنے من کی بات کے 50 ویں ایپی سوڈ میں اپنے دل کی گفتگو کریں گے۔ اس مہینے کا یہ پروگرام اس لئے انتہائی خاص ہے کہ اس مہینے اس پروگرام کا 50 واں ایپی سوڈ مکمل ہورہا ہے۔
اگر آپ کے پاس اس پروگرام کے لئے کچھ جدت طراز اور بصیرت مند نظریات و خیالات ہیں تو انہیں نیچے کے کمنٹ سیکشن میں ضرور شیئر کریں۔ وزیراعظم اپنے من کی بات کے دوران ان میں سے کچھ تجاویز کا حوالہ بھی دے سکتے ہیں