وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ میگھالیہ کے انناس کو وہ پہچان مل رہی ہے، جس کے وہ مقامی اور بین الاقوامی سطح پر مستحق ہیں۔
نئی دہلی کے دلّی ہاٹ میں ہونے والے انناس فیسٹیول کے بارے میں میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ جناب کے سنگما کے ایکس تھریڈ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
"انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ میگھالیہ کے انناس کو وہ پہچان مل رہی ہے ، جس کے وہ مقامی اور بین الاقوامی سطح پر مستحق ہیں۔ اس طرح کی کوششیں نہ صرف ہمارے متنوع زرعی ورثے کے لیے باعث مسرت ہے بلکہ ہمارے کسانوں کو بھی بااختیار بناتی ہیں۔"
Happy to see Meghalaya’s Pineapples receiving the recognition they deserve both domestically and internationally. Such endeavors not only celebrate our diverse agricultural heritage but also empower our farmers. https://t.co/VZH65K6lD3
— Narendra Modi (@narendramodi) August 19, 2023