گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔"
Chief Minister of Gujarat, Shri @Bhupendrapbjp, met Prime Minister @narendramodi. pic.twitter.com/GQbLFbsnvN
— PMO India (@PMOIndia) October 8, 2024