وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گریمی ایوارڈ فاتح بھارتی موسیقار، رکی کیج سے اپنی ملاقات پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انہیں مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا، ’’موسیقی کے تئیں آپ کا جوش و جذبہ مضبوط تر ہوتا جا رہا ہے۔‘‘
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’ @رکی کیج! آپ سے مل کر خوشی ہوئی! موسیقی کے تئیں آپ کا جوش و جذبہ مضبوط تر ہوتا جا رہا ہے۔آپ کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات‘‘
Happy to have met you @rickykej! Your passion and enthusiasm towards music keeps getting even stronger. Best wishes for your future endeavours. pic.twitter.com/8kalYNCaK9
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2022