سکم کے گورنر جناب اوم پرکاش ماتھر نے نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا؛
’’سکم کے گورنر جناب اوم پرکاش ماتھر نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
Governor of Sikkim, Shri Om Prakash Mathur, met Prime Minister @narendramodi. pic.twitter.com/TzIipqouOg
— PMO India (@PMOIndia) August 3, 2024